حب الوطنی

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی۔      "لوگ اب حب الوطنی سے گریز کرنے لگے بلکہ اک گروہ تو اسے اسلام کے منافی بتلانے لگا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٨٤ء، گرد راہ، ٣١١ )

اشتقاق

عربی مرکب 'حب الوطن' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "دیوان ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وطن کی محبت، اپنے ملک کی محبت، وطن دوستی۔      "لوگ اب حب الوطنی سے گریز کرنے لگے بلکہ اک گروہ تو اسے اسلام کے منافی بتلانے لگا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٨٤ء، گرد راہ، ٣١١ )

جنس: مؤنث